مولانا محمد صفی اللہ کو امیرجمعیت علما اسلام پنجاب کے اختیارات مل گئے

مولانا محمد صفی اللہ کو امیرجمعیت علما  اسلام پنجاب کے اختیارات مل گئے

امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمٰن کی علالت کی وجہ سے صوبائی ناظم عمومی مولانا محمد صفی اللہ کو صوبائی اختیارات بھی مل گئے

ملتان(خبرنگارخصوصی) جمعیت علماء اسلام پنجاب کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں