3ایس ایچ اوزکے تبادلے
سی پی او منیر مسعود مارتھ نے تین ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیئے
ملتان(کرائم رپورٹر)انسپکٹر طاہر عزیز کو تھانہ چہلیک سے تھانہ بستی ملوک، ایس آئی عمران گل نیازی کو تھانہ دہلی گیٹ سے تھانہ چہلیک، انسپکٹر سلامت علی کو تھانہ چہلیک سے بطور ایس ایچ او تھانہ قطب پور تعینات کر دیا گیا۔