غیر ملکی ڈاکٹر کو تھپڑ مارنے پرکارڈیالوجی ہسپتال کے 2گارڈ ز معطل
کارڈیالوجی ہسپتال ملتان میں غیر ملکی ڈاکٹر جامے یوسف کو ٹھپر مارنے کے معاملہ پر انکوائری میں تشدد ثابت ہونے پر سکیورٹی سپروازئر محمد طاہر اور سکیورٹی گارڈ شاہد اقبال کو معطل کر دیا گیا
ملتان ( نیوز رپورٹر) کارڈیالوجی ہسپتال ملتان میں غیر ملکی ڈاکٹر جامے یوسف کو ٹھپر مارنے کے معاملہ پر انکوائری میں تشدد ثابت ہونے پر سکیورٹی سپروازئر محمد طاہر اور سکیورٹی گارڈ شاہد اقبال کو معطل کر دیا گیاجبکہ وارڈ اٹینڈنٹ حسن شیخ کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیاہے ۔