کسٹمزکلیکٹوریٹ، 528ملازمین تبدیل

کسٹمزکلیکٹوریٹ، 528ملازمین تبدیل

ملتان کسٹمز کلیکٹوریٹ میں آفس سپرنٹنڈنٹس سمیت 528 ملازمین کے تبادلے کر دیئے گئے

ملتان ( نیوز رپورٹر) ملتان کسٹمز کلیکٹوریٹ میں آفس سپرنٹنڈنٹس سمیت 528 ملازمین کے تبادلے کر دیئے گئے ، تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں