83 کروڑ کے وظائف،ڈیٹاطلب

83 کروڑ کے وظائف،ڈیٹاطلب

محکمہ ہائرایجوکیشن نے 83 کروڑ کے وظائف دینے کا فیصلہ کر تے ہوئے 29 یونیورسٹیوں سے طلبا کا ڈیٹا مانگ لیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)محکمہ ہائرایجوکیشن نے 83 کروڑ کے وظائف دینے کا فیصلہ کر تے ہوئے 29 یونیورسٹیوں سے طلبا کا ڈیٹا مانگ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں