ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر،موٹرسائیکل سوارجاں بحق،ڈرائیورفرار

ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر،موٹرسائیکل سوارجاں بحق،ڈرائیورفرار

ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

ملتان( کرائم رپورٹر)ڈرائیورفرار ہوگیا۔ہیڈ محمد رو پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار کو سامنے سے آنے والی تیزرفتارٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا ،جس کے نتیجے میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی خالق حقیقی سے جاملا،ڈرائیور اپنی اینٹوں سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی چھوڑ کر فرارہوگیا جبکہ تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے ریسکیو1122کا بائیکرغلام شبیر ایمرجنسی ڈیوٹی مکمل کرکے واپس آرہاتھا کہ پیراغائب پل کے قریب تیزرفتاررکشہ بے قابوہوکر ٹکراگیا اورزخمی ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں