منشیات فرو ش گرفتار ،1 کلو 80گرام چرس برآمد

منشیات فرو ش گرفتار ،1 کلو 80گرام چرس برآمد

سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فرو ش کو گرفتار کرکے 1کلو 80گرام چرس برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا کوڈ)پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مرکز والی گلی سے طارق اوراس کے ساتھی کو مبینہ طورپر قابوکر لیا، تلاشی پر طارق سے 1080گرام چرس قبضہ میں لے کرمقدمہ درج کرلیا ، دوسرے منشیات فروش کو مبینہ طورپر ڈیل کے بعد چھوڑ دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں