پنکھا ٹھیک کرتے کرنٹ لگ گیا،نوجوان جاں بحق
پنکھا ٹھیک کرتے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا
کبیر والا (نامہ نگار) نواحی علاقہ ککڑھٹہ کا رہائشی نوجوان محمد اختر اپنے گھر میں پنکھے کو درست کر رہا تھا کہ اچانک اسکا ہاتھ تار سے چھو گیا اور بیہوش ہو کر گر گیا، اسے فوری ہسپتال پہنچایا گیا مگروہ جانبرنہ ہوسکا۔