آرٹسٹس ایکویٹی فورم نے چارٹرآف ڈیمانڈ حکومت کو بھیج دیا

آرٹسٹس ایکویٹی فورم نے چارٹرآف ڈیمانڈ حکومت کو بھیج دیا

آرٹسٹس ایکویٹی فورم نے مسائل کے حل کیلئے چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرکے وزیراعظم پاکستان، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات، ڈی جی ریڈیو پاکستان اور ایس ڈی ریڈیو ملتان کو بھجوادیا

ملتان(وقائع نگار خصوصی)جس میں مطالبہ کیا گیاہے کہ آرٹسٹوں کے اڑھائی سال کے معاوضہ جات فوری ادا کئے جائیں۔ ساٹھ سال عمر والے فنکاروں کا مہینے میں صرف چھ دن کام کرنے کا فیصلہ واپس لیاجائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں