میپکو میں محکمانہ کیسوں کا فیصلہ ، 6افسران وملازمین کو سزائیں

میپکو میں محکمانہ کیسوں کا فیصلہ ، 6افسران وملازمین کو سزائیں

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)اتھارٹی نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 6افسران وملازمین کو سزائیں دینے کے احکامات جاری کئے ہیں

ملتان (خصوصی رپورٹر)سزا پانے والوں ایس ڈی او رورل سب ڈویژن لودہراں محمد قیصر اظہار ،قائمقام ایس ڈی او رورل سب ڈویژن لودہراں فلک شیر،ایس ڈی او کنسٹرکشن سب ڈویژن کوٹ ادوممتازالٰہی ، ایس ڈی او ماڈل ٹائون سب ڈویژن بہاولپور جاوید اقبال اور ایس ڈی او پیراں غائب سب ڈویژن فیصل رسول اور میپکو ہیڈ کوارٹر ز کے چوکیدار آصف مختار شامل ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں