نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پاکستان ٹیم کو ہلکانہیں لےسکتے،سابق فاسٹ بولرشعیب اختر
  • بریکنگ :- ویرات کوہلی کاکہناہےپاکستان کوہرانےکیلئےبہترین کرکٹ کھیلنی پڑےگی،شعیب اختر
  • بریکنگ :- پاکستانیوں آپ نےگھبرانانہیں ہے،اپنی ٹیم کاساتھ نہیں چھوڑنا،شعیب اختر
  • بریکنگ :- پاکستانی ٹیم جیتےیاہارےہم ساتھ ہیں،سابق فاسٹ بولرشعیب اختر
  • بریکنگ :- کراچی:سابق فاسٹ بولرشعیب اخترکاویڈیوپیغام
  • بریکنگ :- ٹیم میں شرجیل خان کوبھی شامل کرلیتےتواچھاہوتا،شعیب اختر
  • بریکنگ :- تبدیلی کےبعدپاکستان ٹیم کاکمبی نیشن اچھابن گیاہے،شعیب اختر
Coronavirus Updates

ایم ایس شہباز شریف ہسپتال کا رات گئے دورہ،سٹاف کی حاضری چیک کی

ایم ایس شہباز شریف ہسپتال کا رات  گئے دورہ،سٹاف کی حاضری چیک کی

دنیا اخبار

ایم ایس گورنمنٹ شہباز شریف ہسپتال ڈاکٹر راؤ امجد نے رات گئے ہسپتال کا دورہ کیا اور سٹاف کی حاضری چیک کی اور تمام سٹاف کی حاضری مکمل ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا

ملتان( نیوز رپورٹر)را ؤ امجد نے مریضوں سے بھی ملاقات کی اور ان سے مسائل پوچھے اور سٹاف کو فوری طور پر مسا ئل حل کرنے کی ہدایت کی۔ ڈاکٹر را ؤ امجد کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد مریضوں اور ان کے لواحقین کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں