نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکسٹمزحکام کی کارروائی
  • بریکنگ :- سیالکوٹ:ملزم کاشف نورسےڈیڑھ کلوآئس برآمد،ایئرپورٹ ذرائع
  • بریکنگ :- سیالکوٹ:ملزم نجی ایئرلائن سےبحرین جارہاتھا،ذرائع
Coronavirus Updates

پی پی 212اور 222میں ن لیگ کے صدور اور سیکرٹریز نامزد

پی پی 212اور 222میں ن  لیگ کے صدور اور سیکرٹریز نامزد

دنیا اخبار

پاکستان مسلم لیگ ن ملتان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل شیخ طارق رشید ،ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات و نشریاتسعد خورشید خان کانجو سیکرٹری اطلاعات و نشریاتعمر فاروق بھٹی...

ملتان( سٹاف رپورٹر) ملک انور علی، پیرزادہ شہزادہ مقبول بھٹہ نے پی پی 212 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے نومنتخب صدر میاں اظہر مقبول بھٹہ جنرل سیکرٹری ملک مشتاق تھیم جبکہ صدر پی پی 222 ملک صفدر علی بھپلا ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری محمد علی مہدی لنگاہ ایڈووکیٹ کو نامزد ہو نے پر نوٹیفکیشن دیا۔اس موقع پر شیخ طارق رشید نے نومنتخب عہدے داروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں پر پارٹی نے جس طرح اعتماد کیا ہے آپ کو بھی چاہئے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں