سی پی او ملتان نے پولیس لائن میں ایف ایم ریڈیو ٹرانسمیشن کا افتتاح کردیا

سی پی او ملتان نے پولیس لائن میں  ایف ایم ریڈیو ٹرانسمیشن کا افتتاح کردیا

سٹی پولیس آفیسر ملتان منیر مسعود مارتھ نے ملتان پولیس FM-88.6 ریڈیو اسٹیشن پولیس لائن ملتان کی رینوویشن اور اپگریڈیشن کا کام مکمل ہونے پر ٹرانسمیشن کا افتتاح کیا

ملتان (کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر ملتان جلیل عمران غلزئی نے ملتان پولیس FM-88.6 ریڈیو اسٹیشن کی اپگریڈیشن کے بعد نشریات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ سی پی او ملتان نے کہا کہ لوگوں کو ٹریفک قوانین بارے آگاہی فراہم کرنے اور پولیس کا مثبت کردار لوگوں کے سامنے لانے میں ایف ایم ریڈیو بہت اہمیت کاحامل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں