15روز میں ٹرانسپوٹرز کو اربوں کا نقصان ہوا:رانا اصغر

15روز میں ٹرانسپوٹرز کو  اربوں کا نقصان ہوا:رانا اصغر

15 روز میں ٹرانسپورٹرز کو اربوں کا نقصان ہوا ہے ان خیالات کا اظہار صدر ویگن ایسوسی ایشن جنرل بس سٹینڈ رانا اصغر نے کیا

ملتان (نیوز رپورٹر ) انہوں نے کہا کہ حکومت نے کورونا کی آڑ میں ٹرانسپورٹ کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ۔ گذشتہ 4 ماہ کے دوران ٹائر 80 ہزار سے 1 لاکھ 20 ہزار، موبائل آئل 70 ہزار سے 1 لاکھ 20 ہزار تک پہنچ گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر حکومت نے ٹرانسپورٹ کے حوالے سے کوئی پالیسی نہ بنائی تو ہم آئندہ پورے ملک کا پہیہ جام کر دینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں