ملک عامر ڈوگر کا این ایف سی انسٹیٹیو ٹ ملتان کا دورہ

ملک عامر ڈوگر کا این ایف  سی انسٹیٹیو ٹ ملتان کا دورہ

وزیر مملکت، معاون خصوصی برا ئے سیاسی امور وزیراعظم وچیف وہپ نیشنل اسمبلی ملک عامر ڈوگر نے این ایف سی انسٹیٹیو ٹ آ ف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنا لو جی ملتان کا دورہ کیا

ملتان (خصوصی رپورٹر) وزیر مملکت، معاون خصوصی برا ئے سیاسی امور وزیراعظم وچیف وہپ نیشنل اسمبلی ملک عامر ڈوگر نے این ایف سی انسٹیٹیو ٹ آ ف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنا لو جی ملتان کا دورہ کیا اور وائس چانسلر ڈاکٹر اخترکالرو سے ملاقات کی رجسٹر ار نصر اللہ خان بابر نے ملک عا مر ڈوگر کو ادارہ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ملک عامرڈوگر نے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور ڈاکٹر اختر کالرو کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ ان کی قیادت میں ایک کامیاب ادارہ طلبا کو کوالٹی ایجوکیشن دے رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں