حاجی غلام حسین سعیدی کا المحمدی میلاد کمیٹی وہاڑی میں شمولیت کا اعلان

 حاجی غلام حسین سعیدی کا المحمدی  میلاد کمیٹی وہاڑی میں شمولیت کا اعلان

المحمدی میلاد کمیٹی وہاڑی کے ارکان سے ملاقات کے دوران تاجر حاجی غلام حسین سعیدی نے المحمدی میلاد کمیٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

وہاڑی(نمائندہ دنیا)المحمدی میلاد کمیٹی وہاڑی کے ارکان سے ملاقات کے دوران تاجر حاجی غلام حسین سعیدی نے المحمدی میلاد کمیٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ،اس میٹنگ میں ربیع الاول میں خضورؐ کایوم ولادت شایان شان طریقے سے منانے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ علامہ قاری محمد اسلم سعیدی صاحب نے اس موقع پر دعا کرائی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں