پاور سیکٹر کی بہتری میں انجینئرز کا کردار اہمیت کا حامل : اکرام الحق

پاور سیکٹر کی بہتری میں انجینئرز کا  کردار اہمیت کا حامل : اکرام الحق

چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر اکرام الحق نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر کی بہتری میں انجینئرز کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے

ملتان (خصوصی رپورٹر) انجینئرز قومی اداروں کی ترقی میں اہم کرداراداکررہے ہیں ۔ میپکو انتظامیہ انجینئرز کی فلاح وبہبود کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میپکو ہیڈ کوارٹر میں میپکو انجینئرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دیگر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے میپکو میں واپس آنے والے انجینئرز کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں