2ڈاکے ،32ہزاراور2 موبائل کا نقصان

2ڈاکے ،32ہزاراور2 موبائل کا نقصان

ڈکیتی کی دو وارداتوں میں ڈاکوؤں نے 32ہزار روپے اور دو موبائل فونز چھین لئے ۔بتایاگیاہے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ڈکیتی کی دو وارداتوں میں ڈاکوؤں نے 32ہزار روپے اور دو موبائل فونز چھین لئے ۔بتایاگیاہے کہ ڈکیتی کی پہلی واردات میں ڈاکوؤں نے 125پندرہ ایل کے رہائشی محمد سلیم سے گن پوائنٹ پر 25ہزار روپے چھینے جبکہ دوسری واردات میں چار ڈاکو پیر ظفر شاہ ساکن موہن پور کے گھر سے 7ہزار روپے اور دو موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں