نشے میں دھت بد بخت بیٹے کا والدہ پر تشدد،مارنے کی دھمکیاں

نشے میں دھت بد بخت بیٹے کا والدہ پر تشدد،مارنے کی دھمکیاں

نشے میں دھت بد بخت بیٹے نے والدہ کو تشدد کا نشانہ بناڈالا ، جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا

ملتان (کرا ئم رپورٹر)زنیرہ بی بی نے پولیس تھانہ گلگشت کو درخواست دی کہ میر حسن اسکا بیٹا ہے جس کا اس سے رویہ ٹھیک نہ ہے وہ شراب کا عادی ہے اس نے نشے میں دھت ہوکر تشدد کا نشانہ بنایا اوراسلحہ کے زور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں ۔پولیس درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں