24گھنٹوں میں 255افراد کو ریسکیو کیا

24گھنٹوں میں 255افراد کو ریسکیو کیا

ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 269 ایمرجنسیز میں 255 لوگوں کو ریسکیو کیا

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 269 ایمرجنسیز میں 255 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 257 جبکہ شجاع آباد میں 12 ایمرجنسی کالیں اٹینڈ کی گئیں۔ جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 77 ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں