13سالہ بچہ لواحقین کے حوالے کردیا

13سالہ بچہ لواحقین کے حوالے کردیا

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے دادو سندھ کا رہائشی 13 سالہ بچہ لواحقین کے حوالے کر دیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 13 سالہ اللہ دینو ولد کوڑو سومرو کو 1 ماہ قبل وہاڑی چوک سے بھیک مانگتے ہوئے حفاظتی تحویل میں لیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں