آرپی اوکی اردل روم میں شوکازپراپیلوں کی سماعت

آرپی اوکی اردل روم میں  شوکازپراپیلوں کی سماعت

ریجنل پولیس آفیسر ملتان سید خرم علی نے اردل روم میں پولیس افسروں کو محکمانہ سزاؤں اور شوکاز پر اپیلوں کی سماعت کی

ملتان(کرائم رپورٹر)سب انسپکٹر شبیر احمد ضلع خانیوال کی ایک سال سروس ضبطگی کے خلاف اپیل منظور کر لی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں