یوسی چیئرمین کی سعد کانجو کے اعزاز میں تقریب

یوسی چیئرمین کی سعد کانجو  کے اعزاز میں تقریب

چیئرمین یوسی 36رسالت شیروانی اور ملتان ڈویژن سوشل میڈیا ٹیم جنرل سیکرٹری میاں اویس کی جانب سے سعد کانجو کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر )جس میں وائس چیئرمین یوسی 36 رانا نصیر، کونسلرز، والی شیروانی، ملک عرفان فریدی،رانا ظہیر، میاں اظہر قیوم،شیخ آصف قریشی،جمیل عباسی، مرزا توفیق،آصف رجوانہ اور دیگر نے شرکت کی،رسالت شیروانی نے سعد کانجو کی دستاربندی بھی کی۔،رسالت شیروانی نے کہا کہ کنٹونمنٹ الیکشن میں صرف سعد کانجو نے محنت کی اور پی ٹی آئی کو ایک بھی سیٹ نہ مل سکی،سعد کانجو ہی ہمارے ایم پی اے کے امیدوار ہونگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں