پی ٹی آئی نے عوام پر پٹرول بم گرا کر عوام کی چیخیں نکلوا دیں:ڈاکٹر شیخ عبدالرشید

 پی ٹی آئی نے عوام پر پٹرول بم گرا کر عوام  کی چیخیں نکلوا دیں:ڈاکٹر شیخ عبدالرشید

عوامی راج پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شیخ عبدالرشید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...

ماہڑہ(نامہ نگار ) پی ٹی آئی نے غیور عوام پر پٹرول بم گرا کر عوام کی چیخیں نکلوا دیں، پی ٹی آئی حکومت نہ مہنگائی کنٹرول کر سکے نہ قرضے کنٹرول کر سکے نہ کابینہ کنٹرول کر سکے نہ معیشت کنٹرول کر سکے نہ ڈالر کنٹرول کر سکے اور نہ ہی اپنی زبانیں کنٹرول کر سکے اور وہ خواب دیکھ رہے ہیں کہ میڈیا کو کنٹرول کر لیں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں