بدزمانہ منشیات فروش گرفتار 7کلو چرس برآمد کر لی گئی

بدزمانہ منشیات فروش گرفتار 7کلو چرس برآمد کر لی گئی

پولیس تھانہ نیو ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش چوہدری محمد الیاس ولد چوہدری محمد شفیع کو گرفتار کر کے 7کلو چرس برآمد کر لی

ملتان (کرائم رپورٹر)ملزم سمیجہ آباد کا رہائشی ہے ۔گرفتار ملزم کو نگانہ چوک کی طرف سے آتے ہوئے گرفتار کیا گیا ۔گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ نیو ملتان میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں