نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- حکومت یرغمال نہیں ہوگی،ریاست کی رٹ قائم کی جائےگی،شیخ رشید
  • بریکنگ :- تمام مطالبات تسلیم کرلیےتھے، احتجاج کاکوئی جواز نہیں،شیخ رشید
  • بریکنگ :- جی ٹی روڈ بند کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی ، شیخ رشید
  • بریکنگ :- مارچ کوہرصورت روکا جائےگا، وزیرداخلہ شیخ رشید
  • بریکنگ :- مظاہرین واپس مرکزچلےجائیں توبات چیت کیلئے تیار ہیں،شیخ رشید
  • بریکنگ :- فرانس کا سفیر پاکستان چھوڑ کر جا چکا ہے، شیخ رشید
  • بریکنگ :- مظاہرین نےپولیس پرسیدھی فائرنگ کی ،شیخ رشید
  • بریکنگ :- ہنگاموں کےدوران پولیس اہلکارشہید ہوئےاس کاحساب کون دے گا؟شیخ رشید
  • بریکنگ :- پاکستان کونقصان پہنچاکراسلام کی کون سی خدمت کی جارہی ہے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- حکومتی سطح پر پہلی بار عشرہ رحمت اللعالمین ﷺبھرپورطریقےسےمنایاگیا،شیخ رشید
Coronavirus Updates

جنوبی پنجاب پولیس آفس میں موک ایکسرسائز کا اہتمام

جنوبی پنجاب پولیس آفس میں موک ایکسرسائز کا اہتمام

دنیا اخبار

ایکسائز کا مقصداداروں کی کارکردگی اور جوانوں کی استعداد کار جانچنا ہے ، ظفر اقبال

ملتان(کرائم رپورٹر)جنوبی پنجاب پولیس آفس میں موک ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا جس میں سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے جوانوں نے حصہ لیا،ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان نے کہا کہ موک ایکسر سائز کا مقصد اداروں کی کارکردگی، افسروں اور جوانوں کی استعداد کار جانچنا ہے کسی ناگہانی صورتحال میں کم سے کم ریسپانس ٹائم کا اندازہ کرنا ہے انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے اہم تنصیبات کے ساتھ اس خطے کی تعمیر و ترقی میں مشغول غیر ملکی انجینئرز کی حفاظت کو یقینی بنا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ پولیس شر پسند عناصر سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے ۔پولیو ٹیموں کی حفاظت کو یقینی بنایا جارہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں