شہریوں کے تمام مسائل میرٹ پر حل کئے جائیں گے :کیپٹن (ر)عامرنیازی

شہریوں کے تمام مسائل میرٹ پر حل  کئے جائیں گے :کیپٹن (ر)عامرنیازی

ایس ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی نے پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد میں کھلی کچہری کاانعقاد کیا

ملتان(کرائم رپورٹر)کھلی کچہری میں عامر خان نیازی نے کے شہریوں کے مسائل سنے ۔عامر خان نیازی نے شہریوں سے کہا کہ آپ کے تمام مسائل میرٹ پر حل کئے جائیں گے ،اس کے علاوہ عامر خان نیازی نے شجاع آباد سرکل کے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ بھی کی،انہوں نے زیر تفتیش مقدمات کا ملاحظہ کیا اور ضروری ہدایات دیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں