آندھی ،بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

 آندھی ،بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

شہر اور گردونواح میں تیز آندھی کے بعد بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا،شہریوں نے بارش سے خوب لطف اٹھایا

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر) شہر اور گردونواح میں تیز آندھی کے بعد بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا،شہریوں نے بارش سے خوب لطف اٹھایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں