ایس ایس پی آپریشنز شائستہ ندیم کی کھلی کچہری ،افسروں سے ازالہ رپورٹ طلب

ایس ایس پی آپریشنز شائستہ  ندیم کی کھلی کچہری ،افسروں  سے ازالہ رپورٹ طلب

ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم نے اپنے آفس میں کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے

ملتان (کرائم رپورٹر)انہوں نے آنے والے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے ۔انہوں نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں سے متعلقہ پولیس افسروں کو ہدایات جاری کیں کہ شہریوں کی شکایات کا ازالہ کر کے رپورٹ پیش کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں