ڈسٹرکٹ بار میں وکلا کے انگوٹھا کمپیوٹرائز کرنے کیلئے کاؤنٹر لگا دیا گیا

ڈسٹرکٹ بار میں وکلا کے انگوٹھا کمپیوٹرائز کرنے کیلئے کاؤنٹر لگا دیا گیا

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات کو بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل کرنے کے لیے وکلاء کے انگوٹھا کمپیوٹرائز کرنے کے لئے بار ہال میں کاؤنٹر لگا دیا گیا

ملتان(کورٹ رپورٹر)وکلا 2 اکتوبر تک اپنے انگوٹھے کے نشانات کو کمپیوٹرائز کراسکیں گے بصورت دیگر آئندہ انتخابات میں وکلاء حق رائے دہی نہیں دیا کرسکیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں