مسلم لیگ ن ملتان ڈویژن کا اجلاس نواز شریف کا ویڈیو لنک سے خطاب

مسلم لیگ ن ملتان ڈویژن کا اجلاس نواز شریف کا ویڈیو لنک سے خطاب

پاکستان مسلم لیگ ن ملتان شہر کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات عمر فاروق بھٹی نے کہا کہ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن ملتان ڈویژن کا اجلاس منعقد ہوا

ملتان(سٹاف رپورٹر)جس میں میاں محمد نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا میں چاہتا ہوں کہ پارٹی کی یونین کونسل کی سطح پر تنظیم سازی کی جائے ہر یونین کونسل میں کم ازکم تیس افراد اور زیادہ سے زیادہ 200 افراد ہر پارٹی کا ورکر ہونا ضروری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں