جمیعت علماء اسلام کے زیراہتمام ختم نبوت کانفرنس 7اکتوبر کو منعقد ہوگی

جمیعت علماء اسلام کے زیراہتمام ختم  نبوت کانفرنس 7اکتوبر کو منعقد ہوگی

جمیعت علماء اسلام کے زیراہتمام 7اکتوبر کو قلعہ کہنہ قاسم باغ پر ختم نبوت کانفرنس منعقد کی جائے گی

ملتان(خبرنگارخصوصی)جس سے سربراہ جے یو آئی و پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن ودیگراکابرین خطاب کریں گے ۔ کانفرنس کی تیاریاں جاری ہیں، اس سلسلہ میں جمعیت علماء اسلام تحصیل ملتان کی مجلس عمومی کا دستوری اجلاس 2 اکتوبر کو جامعہ مسجد عثمانیہ گلستان چوک معصوم شاہ روڈ ملتان میں منعقد ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں