تحریک تحفظ ناموس رسالتؐ کے وفد کی وی سی زکریایونیورسٹی سے ملاقات

 تحریک تحفظ ناموس رسالتؐ کے وفد  کی وی سی زکریایونیورسٹی سے ملاقات

تحریک تحفظ ناموس رسالتؐ کے وفد نے میاں آصف اخوانی کی قیادت میں زکریا یو نیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات کی

ملتان ( خصوصی رپورٹر )اس موقع پر یو نیورسٹی کے رجسٹرار اور پر و فیسرڈاکٹر حکومت علی بھی موجودتھے وفد نے وی سی سے پروفیسر ڈاکٹر شیریں زبیرکو مراعت دئیے جانے کے خلاف عدالت عالیہ کے اسٹے اور اینٹی کرپشن میں درخواست بارے تفصیلات سے آگاہ کیااوی سی اور رجسٹرار نے وفدکے خیالات اور خد شات سنے اور ازالہ کی یقین دہانی کرائی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں