بجلی کے نرخوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی،شیخ آصف وہرہ

 بجلی کے نرخوں میں اضافے سے  مہنگائی بڑھے گی،شیخ آصف وہرہ

سینئر ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹری شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں ایک مرتبہ پھرغیر معمولی اضافہ مہنگائی بڑھنے کاباعث بنے گا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کیونکہ بجلی کے نرخ بڑھنے سے پیداواری لاگت بڑھے گی اورپیداواری لاگت بڑھنے سے بنیادی اشیائے ضروریہ کے نرخ بھی بڑھیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں