زمین کا تنازع ،ایک شخص کا بیٹے کیساتھ ملکر باپ پرتشدد

زمین کا تنازع ،ایک شخص کا بیٹے کیساتھ ملکر باپ پرتشدد

زمین کے تنازع پر بیٹے اللہ دتہ اور پوتے بلا ل نے باپ کو درخت سے 2گھنٹے تک باندے رکھا

شجاع آباد،سکندر آباد( سٹی رپورٹر،نامہ نگار)75سالہ قادر بخش نڈھال ہوکر بے ہوش ہوگیا۔ باپ کو کھولنے کی کوشش کرنے والے دوسرے بھائی اللہ رکھا کو بھی بھائی نے بیٹے کے ساتھ مل کر تشدد کا نشانہ بنایااورقادر بخش کے کمرے کی چھت کے گارڈر اور ٹی آر بھی اتار کر لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں