علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں میں توسیع کردی

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  نے داخلوں میں توسیع کردی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں2021میں پیش کئے گئے پروگرامز میٹرک،ایف اے /آئی کام پہلے سے جاری طلبائوطالبات کے لیے داخلہ جات میں لیٹ فیس کے ساتھ30ستمبر2021ئتک توسیع کر دی ہے

ملتان(خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں2021میں پیش کئے گئے پروگرامز میٹرک،ایف اے /آئی کام پہلے سے جاری طلبائوطالبات کے لیے داخلہ جات میں لیٹ فیس کے ساتھ30ستمبر2021ئتک توسیع کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں