آج ملتان میں بجلی بند رہے گی

آج ملتان میں بجلی بند رہے گی

میپکوترجمان کے مطابق آج 23ستمبر کو ملتان سرکل کے 11کے وی عثمانی بازاراور ہیڈ سکندری فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے صبح تک...

ملتان (خصوصی رپورٹر)11کے وی پیر حسن سوالی،رنگیل پور،الجیلان،اولڈ شجاع آباد روڈ، نیو فاروق پورہ ، لابر،نواز شریف یونیورسٹی،اشفاق حمید شہید،شبیر فیڈزاور نیو بہائو الدین فیڈر ز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے صبح تک بجلی بند رہے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں