زکریایونیورسٹی کے زیراہتمام محمد اجمل مہار کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

 زکریایونیورسٹی کے زیراہتمام محمد  اجمل مہار کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر بہاؤالدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیرانتظام سیمینار ہال میں ڈاکٹر محمد اجمل مہار کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا

ملتان(خصوصی رپورٹر)جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی وائس چانسلر نے کی۔ انہو ں نے اپنی گفتگو میں کہا کہ ڈاکٹر اجمل مہار قابل قدر شفیق استاد اور محنتی محقق تھے ۔ ان کی اچانک وفات ہم سب کے لیے ایک بہت بڑا صدمہ ہے ۔پروفیسر ڈاکٹر قاضی عابد ڈائریکٹر سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر نے ڈاکٹر اجمل مہار کی شعبہ سے وابستگی اور خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں