کمشنر آر ٹی او ملتان زاہدہ سرفراز کو اضافی ذمہ داریاں تفویض

کمشنر آر ٹی او ملتان زاہدہ سرفراز  کو اضافی ذمہ داریاں تفویض

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کمشنر کارپوریٹ اینڈ ودہولڈنگ زون(آر ٹی او)ملتان زاہدہ سرفراز کو اضافی ذمہ داریاں تفویض کر دی ہیں

ملتان(نیوز رپورٹر)گزشتہ روز جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر کارپوریٹ اینڈ ودہولڈنگ زون زاہدہ سرفراز کو ملتان زون، ایچ آر ایم،ٹی ایف ڈی اور آئی پی ڈویژن کا اضافی چارج دے دیا ہے ،کمشنر زاہدہ سرفراز نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں