ایپکا ضلع وہاڑی کے ملازمین کا آج احتجاج ،ریلی بھی نکالی جائے گی

ایپکا ضلع وہاڑی کے ملازمین کا آج  احتجاج ،ریلی بھی نکالی جائے گی

ایپکا ضلع وہاڑی کے صدر محمد طیب بھٹی نے کہا ہے کہ ملازمین کو 25 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس اور گروپ انشورنس کی رقم نہ ملنے کے خلاف آج ایپکا ملازمین احتجاج کرینگے اور ریلی نکالی جائے گی

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)ایپکا ضلع وہاڑی کے صدر محمد طیب بھٹی نے کہا ہے کہ ملازمین کو 25 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس اور گروپ انشورنس کی رقم نہ ملنے کے خلاف آج ایپکا ملازمین احتجاج کرینگے اور ریلی نکالی جائے گی ،جس میں ضلع بھر کے ملازمین شریک ہونگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں