مولانا حامد علی خان اورمحی الدین کاعرس،جمعیت علما پاکستان کاسیمینار

مولانا حامد علی خان اورمحی الدین  کاعرس،جمعیت علما پاکستان کاسیمینار

روحانی پیشوا و پیر طریقت مولانا حامد علی خان اور ان کے صاحبزادے محی الدین احمد میاں خان کے عرس کے سلسلہ میں جمعیت علماء پاکستان کی جانب سے ملتان پریس کلب میں سیمینار کااہتمام کیا گیا

ملتان(خبرنگارخصوصی)جس کی صدارت سجادہ نشین خانقاہ حامدیہ صاحبزادہ ناصر میاں خان نقشبندی نے کی۔ دربار موسیٰ پاک شہید کے سجادہ نشین مخدوم سید ابوالحسن جمال الدین گیلانی مہمان خصوصی تھے ۔ ڈاکٹر اشرف علی ایڈووکیٹ نے نقابت کے فرائض انجام دئیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں