نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- حکومت یرغمال نہیں ہوگی،ریاست کی رٹ قائم کی جائےگی،شیخ رشید
  • بریکنگ :- تمام مطالبات تسلیم کرلیےتھے، احتجاج کاکوئی جواز نہیں،شیخ رشید
  • بریکنگ :- جی ٹی روڈ بند کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی ، شیخ رشید
  • بریکنگ :- مارچ کوہرصورت روکا جائےگا، وزیرداخلہ شیخ رشید
  • بریکنگ :- مظاہرین واپس مرکزچلےجائیں توبات چیت کیلئے تیار ہیں،شیخ رشید
  • بریکنگ :- فرانس کا سفیر پاکستان چھوڑ کر جا چکا ہے، شیخ رشید
  • بریکنگ :- مظاہرین نےپولیس پرسیدھی فائرنگ کی ،شیخ رشید
  • بریکنگ :- ہنگاموں کےدوران پولیس اہلکارشہید ہوئےاس کاحساب کون دے گا؟شیخ رشید
  • بریکنگ :- پاکستان کونقصان پہنچاکراسلام کی کون سی خدمت کی جارہی ہے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- حکومتی سطح پر پہلی بار عشرہ رحمت اللعالمین ﷺبھرپورطریقےسےمنایاگیا،شیخ رشید
Coronavirus Updates

خانیوال :ویکسی نیشن مہم میں تیزی ،پنجاب کالج میں کیمپ لگایاگیا

خانیوال :ویکسی نیشن مہم میں تیزی  ،پنجاب کالج میں کیمپ لگایاگیا

دنیا اخبار

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کورونا ویکسی نیشن مہم میں مزید تیزی لانے کا حکم دیا ہے

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) اس سلسلے میں ضلع کے تعلیمی اداروں میں بھی 15 سال سے 18 سال تک کی عمر کے طلبہ کی ویکسی نیشن جاری ہے ۔محکمہ صحت کی جانب سے پنجاب کالج میں بھی کیمپ لگایا گیا،پرنسپل کامران ملک نے اس موقع پر کورونا کیخلاف مہم میں ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔دریں اثناء اسسٹنٹ کمشنرز نے گزشتہ روز ویکسی نیشن سنٹرز کے اچانک دورے کئے ،اے سی خانیوال نے دکانداروں کی ویکسین کے عمل اور سہولیات کا جائزہ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں