ریسکیوچیلنج کا انعقاد ،ڈسٹرکٹ ملتان کی پہلی پوزیشن
ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز) کی ہدایت پردسواں نیشنل ریسکیوچیلنج کی تیاری کے سلسلہ میں ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر اعجاز انجم کی زیر نگرانی چاروں اضلاع کے مابین ریسکیوچیلنج کا انعقاد کیا گیا
ملتان(کرائم رپورٹر)جس میں ضلع وہاڑی،خانیوال، مظفرگڑھ اور ضلع ملتان کی ریسکیو ٹیموں نے حصہ لیا جس میں ڈسٹرکٹ ملتان کی ٹیم پہلی پوزیشن پر جبکہ ڈسٹرکٹ وہاڑی کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔