مختلف ٹریفک حادثات میں 4افرادزخمی

مختلف ٹریفک حادثات  میں 4افرادزخمی

شہراور گردونواح میں مختلف ٹریفک حادثات میں 4افرادزخمی ہوگئے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر+نامہ نگار) شہراور گردونواح میں مختلف ٹریفک حادثات میں 4افرادزخمی ہوگئے ،جنہیں ریسکیو1122اور دیگر ذرائع سے ہسپتال لایا گیا اور طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا ، زخمیوں میں قیصر، احمد، راشد اور طاہر شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں