رشتہ کے تنازع پرفائرنگ خاتون سمیت 2افراد زخمی

رشتہ کے تنازع پرفائرنگ   خاتون سمیت 2افراد زخمی

نواحی گاؤں میں رشتہ کے تنازع پر جھگڑا،فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد زخمی ہوگئے

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر) واقعہ گاؤں 135 سولہ ایل میں پیش آیا،زخمیوں کو ٹی ایچ کیو منتقل کردیا گیا،پولیس تھانہ صدر نے کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں