13سالہ لڑکے سے زیادتی، لڑکی سے کوشش،مقدمات درج

13سالہ لڑکے سے زیادتی، لڑکی  سے کوشش،مقدمات درج

13سالہ لڑکے سے زیادتی ،دوسرے واقعہ میں لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی گئی

ساہوکا (سٹی رپورٹر) شاہواں بی بی کی بیٹی (پ)سے اوباش خالد نے زیادتی کی کوشش کی ، تھانہ سٹی کی حدود میں 13سالہ (ن)کو اوباش طلحہ نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا، پولیس نے مقدمات درج کر لیے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں