تاش پر جوا کھیلتے 9دھر لئے گئے

تاش پر جوا کھیلتے 9دھر لئے گئے

تاش پر جواء کھیلنے والے 9افراد حوالات جا پہنچے ،دھوری میں ایک ڈیرہ پر جواء کھیلا جا رہا ہے

سرگودھا(نامہ نگار ) جس پر دو اطراف سے ریڈ کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، بھاری رقم اور تاش برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں