شہری کے گھرمیں آتشزگی ہزاروں کاسامان خاکستر

 شہری کے گھرمیں آتشزگی ہزاروں کاسامان خاکستر

تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے میں شہری کے گھرمیں آگ لگ گئی، ہزاروں روپے کا سامان خاکستر ہوگیا

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیوفائربریگیڈ عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپالیا ۔ محلہ باغ ویڑہ کا رہائشی محمد عرفان کے گھرکی بالائی منزل پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے قریبی سامان کو اپنی لپیٹ میں لیکر راکھ کاڈھیربنادیا،واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے اور ریسکیوفائرفائٹر نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں