اوباش کی قرآن کی تعلیم لیکر آنے والے 5سالہ بچے سے زیادتی
اوباش مرغی فروش نے قرآن پاک پڑھ کر آنے والے 5 سالہ بچے سے زیادتی کرڈالی
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)حالت غیر ہونے پر چھوڑ کر فرار ہوگیا، متاثرہ بچے کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا، تفصیل کے مطابق چک نمبر 147 ٹی ڈی اے کے رہائشی منیر احمد کا 5 سالہ بیٹا توقیر گھر کے قریب مسجد میں قرآن مجید پڑھنے گیا، واپس آ رہا تھا کہ راستہ میں مرغی فروش دکاندار حسیب عرف طوطی آرائیں اسے ورغلا کر اپنی دکان میں لے گیا اور اس کے ساتھ زبردستی زیادتی کی،پولیس نے اوباش کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔