پولٹری یونٹس کی تقسیم کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

پولٹری یونٹس کی تقسیم کیلئے  درخواستوں کی وصولی شروع

وزیراعظم کے پروگرام برائے فروغ گھریلو مرغبانی کے تحت دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک تحصیل ملتان میں...

ملتان( وقائع نگار خصوصی )300 پولٹری یونٹس (مرغیاں)کی تقسیم کے لئے درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے ۔جس کی آخری تاریخ آج ہے اور 29ستمبر کو قرعہ اندازی ہو گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں